جوگ ندرا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نیند کی قسم جو مریدوں اور عقیدت مندوں کو مریدوں یا یوگیوں کی بنائی ہوئی ریاضت کے ذریعے حاصل ہوتی ہے، نیم خوابی، نیم حالت استغراق، سونے جاگنے کی کیفیت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نیند کی قسم جو مریدوں اور عقیدت مندوں کو مریدوں یا یوگیوں کی بنائی ہوئی ریاضت کے ذریعے حاصل ہوتی ہے، نیم خوابی، نیم حالت استغراق، سونے جاگنے کی کیفیت۔